What does the phrase “Urdu Quotes” meaning ?
The phrase “Urdu Quotes” refers to succinct, impactful statements or expressions written in the Urdu language. These quotes often encompass a wide range of themes such as love, wisdom, motivation, and life lessons, drawing from the rich literary tradition of Urdu poetry and prose. Renowned poets like Allama Iqbal, Mirza Ghalib, and Faiz Ahmed Faiz are often sources of such quotes, which resonate deeply due to their eloquent and expressive nature.
Urdu quotes are popular for their lyrical quality and profound meanings. They are frequently shared on social media platforms like Facebook, Instagram, and Twitter, where they inspire and connect people. The beauty of Urdu lies in its ability to convey deep emotions and thoughts in a poetic manner, making these quotes particularly moving and memorable.
Urdu quotes can serve as a source of comfort and inspiration, providing insight and perspective on various aspects of life. Whether it’s the timeless wisdom of classical poets or contemporary expressions of modern-day writers, Urdu quotes offer a unique blend of beauty and depth that captivates and inspires readers.
کچھ زخموں کے نشان نہیں ہوتے
کچھ درد بارے خاموش ہوتے ہیں
ہر درد انسان کو سبق دیتا ہے
ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے
“پہلے عزیز بناتے ہیں پھر مریض بنا کر چھوڑ دیتے ہیں”
میں تو اکیلی ہی چل رہی تھی
آپ آے ہاتھ تھاما ، برباد کیا اور تنہا چھوڑ دیا
“اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو”
دنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے
میں نے وہ بھی مانگی تھی
تم نے نصیب پی چھوڑا مجھے
میں مکافات عمل پہ بات ختم کرتی ہوں
ڈھونڈو گے تم مجھے میرے بعد
میرے نام کے لوگوں کو بھی سلام کرو گی
میرے اندر کی کہانی سے ناواقف ہیں یہ لوگ
اور کہتے ہیں یہ لڑکی اپنی انا میں رہتی ہے
ہر شخص لڑ رہا ہے اپنی جنگ
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
اس کے روہے نے مجھے اس کے بغیر جینا سیکھا دیا
مطلب ہے ذکر ہے
ورنہ کس کو کس کی فکر ہے
اور پھر یوں ہوا
“شروع میں ہنسانے والے آخر میں رلاتے ہیں”
بیشک موت خوفناک ہے لیکن جب اللہ راضی ہو تو
موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں ہے
وہاں بولنے سے پرہیز کرو جہاں
تمہارے الفاظ کو ردی سمجھا جائے
“اچھے رهتے ہیں وہ لوگ جو پرواہ نہیں کرتے”
سلیقہ ،سادگی سب آزما کر سمجھ آیا
بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں
“ہر شخص ویسا نہیں ہوتا ، جیسا ہم سوچ لیتے ہیں”
“مجھے اہم ہونے کا وہم نہیں میں عام ہوں منفرد سی “
ایسا بھی نہیں کہ میں کوئی گہرا راز ہوں
ایسا بھی نہیں کہ ہر کوئی سمجھ لے مجے
کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی
اور کسی کا ایک جملہ نہیں بھولتا
یقین خالی دل کو بھر دیتا ہے
اور بے یقینی بھرے دل کو بھی خالی کر دیتا ہے
میں تنہائی کو تنہا کیسے چھوڑ دوں
تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے
“جیسا مناسب لگے ویسا سمجھ لیجئے “
جسے آپ سے بات کرنی ہو
وہ آپکے “نقطے ” اور “کومے ” کا بھی جواب دیتا ہے
سوچتی ہوں سوچتا ہوگا مجھے
پھر سوچتی ہوں ہائے یہ کیا سوچتی ہوں میں
کبھی کبھی ہر بات سے فرق پڑتا ہے مجھے
کبھی کبھی کوئی بھی بات مجھ پر اثر نہیں کرتی
کتنے عجیب ہیں نہ لوگ،
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
“مجھ سے ناواقف لوگ مجھے انا پرست کہتے ہیں”
تربیت ایسی کے جوتی بھی سیدھی کر لوں”
“ضد ایسی کے تاج بھی اٹھا کر نہ پہنوں
مصیبت اگر انسان کو دولتمند نہیں
تو عقلمند ضرور بنا دیتی ہے
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے
کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
جس دل میں بسا تھا نام تیرا”
“وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
“عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے”
!..میرے بعد کس کو ستاؤ گے
یقین کرنا سیکھیں شک تو ساری دنیا ہے
!..مسکرا ، کسی سے دل لگا اور ٹوٹ جا
!..رات کے پاس اندھیرے کے سوا کچھ نہیں ہے
[…] phrase “Urdu Quotes” refers to quick, impactful statements or expressions written within the Urdu language. These […]
[…] does the phrase “Urdu Quotes” meaning […]
[…] does the phrase “Urdu Quotes” meaning […]