What does the phrase “Hazrat Ali Quotes in Urdu” meaning ?
The phrase “Hazrat Ali Quotes in Urdu” refers to sayings, teachings, or quotes attributed to Hazrat Ali, the fourth Caliph of Islam and the cousin and son-in-law of the Prophet Muhammad. These quotes are written or translated into the Urdu language, which is widely spoken in South Asia, particularly in Pakistan and India.
People often search for these quotes to gain wisdom, inspiration, or guidance based on Hazrat Ali’s insights on life, spirituality, justice, and morality.
! حضرت علی نے فرمایا
ہمیشہ ایسے انسان کو دوست بناؤ تمھیں تب ہنساے “
“جب تم مسکرانا بھی نہ چاھتے ہو
! حضرت علی نے فرمایا
خاموشی اختیار کرلو مگر کسی سے شکوہ”
“مت کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کرلو
! حضرت علی نے فرمایا
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لئے کبھی اندھا”
“کبھی گھونگا اور کبھی’بہرہ ہونا پڑتا ہے
! حضرت علی نے فرمایا
انسان واحد ایسی مخلوق ہے”
“جس کا زہر زبان میں ہوتا ہے
! حضرت علی نے فرمایا
محبت میں وقت لازمی ہے پھر چاہے اللہ
!سے کرو یا پھر اللہ کی مخلوق سے
حضرت علیؓ
جو لوگ غصے میں ہوں انکی بات کو غور سے سنا کرو”
! “کیونکہ اصل حقیقت تب سامنے آتی
حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ
“ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ”
سب رستے بند ہو سکتے ہیں لیکن”
“رب کی رحمت کا رستہ کبھی بند نہیں سکتا
جب کبھی تمہارا دل بے وجہ بے چین رہنے لگے”
“تو سمجھ لینا تمہارا رب تمھیں عرش پر یاد کر رہا ہے
زندگی کے ہر مقام پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے”
“جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے
حضرت علیؓ
“کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے “
تین لوگ ہمیشہ پریشن رهتے ہیں
مددگار ، وفادار اور دل کے صاف
کچھ رشتے اللہ خود ختم ہے تاکہ ہماری زندگی خراب نہ”
“ہو سکے بیشک وہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے
حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ
“جس سے محبت کی جائے اسکا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے “
کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں”
“اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں
نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین”
کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو وہ رب تمھیں
“مایوس نہیں ہونے دے گا (انشاءللہ)
تم وہ مانگتے ہو جو تمھیں اچھا نظر آتا ہے مگر”
“اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے بہتر ہوتا ہے
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان”
“کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیۓ کبھی اندھا”
“کبھی بہرہ اور کبھی گھونگا ہونا پڑتا ہے
کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی”
طرف مت دیکھو ہو سکتا ہے اسکی شرمندہ
“آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں
انسان کی فطرت ہے لاحاصل کے لئے”
“روتا ہے اور حاصل کو رلاتا ہے
اگر کسی کے گھر جاؤ تو اندھے بن کر جاؤ”
“اور جب باہر نکلو تو گھونگے بن کر نکلو
جب دعا کرتے وقت تمہاری آنکھوں سے آنسو آنے لگے”
تو سمجھ جانا تمہاری دعا بارگا ہ الہی
“! میں قبول ہو چکی ہے
کسی بے قصور پی تہمت لگانا یہ”
“آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے
جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے تو اسے خوب آزماتا ہے”
“بس تم صبر کرنا ، کیونکہ صبر کرنے والوں کی منزل جنت ہے
وہ جگہ چھوڑ دو جہاں تمہارے احساس اور تمہارے”
الفاظ کی قدر نہ ہو پھر چاہے
“! کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل